پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرینوں کےکرائےکم ہوگئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پاکستان ریلوےنےتمام مسافرٹرینوں کےکر ایوں میں کمی کااعلان کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرا ت عوام تک پہنچاشروع ہوگئے۔ پاکستان ریلوےنےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد مسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔
اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی 23 ستمبر سے نافذ العمل ہو گی۔
پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور دیگر اخراجات کے باوجود مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی تھی۔
ڈینگی کےوارجاری،مزید149کیسزرپورٹ
اکتوبر 12, 2024پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال:خواجہ آصف برس پڑے
اکتوبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رینجرز اور پولیس کی سموں گوٹھ میں کارروائی
مئی 16, 2024 -
قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
مارچ 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔