
چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےیواےای کونیوٹرل وینیو کےلئے چن لیا۔
ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےباضابطہ طورپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کوآگاہ کردیا،چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اوربھارت کےمیچ یواےای میں ہوں گے،چیمپئنزٹرافی کیلئےنیوٹرل وینیوکافیصلہ میزبان پاکستان نےکرناتھا۔
ترجمان نےمزیدکہاکہ وینیوکاحتمی فیصلہ محسن نقوی اورشیخ النہیان کی ملاقات کےبعدہوا،پاکستان میں موجودشیخ النہیان یواےای کرکٹ بورڈکےچیئرمین بھی ہیں۔
تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا
مارچ 19, 2025دوسراٹی20:نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
مارچ 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چینی جاسوس کیمرا ،جو خلا سے چہرے پہچان سکتا ہے
مارچ 15, 2025 -
سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
نومبر 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔