ڈاکوؤں نے ایک سٹور کے سیکیورٹی گارڈ کو مزاحمت پر قتل کر دیا پولیس

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رائے ونڈ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ایک سٹور کے سیکیورٹی گارڈ کو مزاحمت پر قتل کر دیا پولیس
موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکوؤں سیکیورٹی گارڈ غلام علی سے اسکا پستول اور 25 ہزار چھینے پولیس، سیکیورٹی گارڈ کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے دائیں پسلی میں گولیاں مار کر قتل کر دیا پولیس
ڈاکو فائرنگ کے بعد پچیس ھزار اور پستول لے کر فرار ہو گئے پولیس، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔
ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے
جولائی 25, 2026پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 103سے101نمبرپرآگیا
جولائی 25, 2026پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
جنوری 12, 2026 -
ملٹری ٹرائل کامعاملہ:عدالت کاحکومت سےواضح موقف طلب
ستمبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














