ڈپٹی سپیکر نے چوہدری معین الدین کی جانب سے سپیکر کی کرسی کی تذلیل پر کھری کھری سنا دیں

0
54

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) اس کرسی پر جو پہلے بیٹھے تھے انہوں نے بھی اس کرسی کی تذلیل کی جسے دنیا جانتی ہے۔ ڈپٹی سپیکر

رانا ثنااللہ نے بانی چئیرمین کو براہ راست دھمکی دی ہے، رانا ثنااللہ کی دھمکی کو نظر انداز نہیں کر سکتے، ہم اس بات کو نظر انداز نہیں کر سکتے کیونکہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ وزیر آباد میں بھی حادثہ ہو چکا ہے۔

پرویز الٰہی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔ شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد ،محمود الرشید ، عمر سرفراز سب جیل میں ہیں حق کی طرف بات کریں۔

خود چور دروازے سے آنے والے ہیں دو ہزار اٹھارہ کے بینیفشری منہ اٹھا کر بات کررہے ہیں۔

عظمی بخاری سیٹ پر اٹھ گئیں اور اپوزیشن پر برس پڑیں ، گلی محلوں کے غنڈوں کی طرح بات کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری کی اپوزیشن کی جانب سے نازیبا اشارہ کرنے پر غصہ سے لال پیلی، عظمی بخاری اور بلال یامین ایوان سے واک آئوٹ کرگئے، ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن بنچوں کی جانب سے مبینہ نازیبا اشارہ کرنے پر سخت ایکشن لے لیا۔

اگر اپوزیشن بنچوں کی جانب سے کسی نے اشارہ پایا گیا تو سخت الیکشن لیاجائے گا، ڈپٹی سپیکر ظہیر چنڑکااعلان ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن کی جانب سے نازیبا اشارہ کرنے پر انکوائری کا آرڈر دیدیا، ڈپٹی سپیکر نے لیگی ارکان کو عظمی بخاری کو مناکر ایوان میں لانے کا حکم دیدیا۔

Leave a reply