ڈکیتی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کا دن دیہاڑے قتل

0
66

پاکستان ٹوڈے: تھانہ سنگجانی کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر رمضان نامی بائکیا ڈرائیور قتل

تفصیلات کے مطابق ڈکیت شہری کو قتل کرکے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی لوٹ کر فرار

ڈکیت مزاحمت پر شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے, پولیس نے تشدد زدہ لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

 

Leave a reply