
کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں پر مبنی شاندار پروگرام کا انعقاد۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستانی فلمی موسیقی سے سجا شاندار پروگرام ایڑنل ڈوئٹس( Eternal Duets )پیش کیا گیا۔
اس منفرد اور شاندار پروگرام میں پاکستانی فلموں کے 1948 سے 1980 تک سدا بہار دوگانے آج کی نئی نسل کے گلوکاروں نے اپنی آواز میں پیش کیے گئے، جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔
ان گانوں کے گانے والےگلوکاروں میں شامل شبانہ کوثر، شازیہ کوثر، سارہ حسن، ماریہ سعود اور احد نے عمدہ گائیکی پر خُوب داد سمیٹی
علی رحمان خان کے نئے ٹک پرسوشل صارفین کے دلچسپ تبصرے
نومبر 20, 2026درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک وائرل
نومبر 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوٹیوب کا شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف
فروری 21, 2025 -
خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
دسمبر 11, 2025 -
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
اکتوبر 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














