
پاکستان ٹوڈے: ترجمان ریلوے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کراچی سے آج چلنے والی تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ اوقات پر روانہ ہوگی۔
شہر میں غیر ملکی معززین کی آمد پر مختلف راستے بند کئے گئے ہیں۔ پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیئے کراچی سے اندرون ملک جانے والی تمام ریل گاڑیاں ڈرگ روڈ اسٹیشن اور لانڈھی اسٹیشن پر 2 منٹس کا اسٹاپ کریں گی ۔
یہ سہولت صرف آج 23 اپریل 2024 کے لیئے مہیا کی گئی ہے۔
ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کو بے وقوف قرار دیدیا
اکتوبر 17, 2025ملکی سیکیورٹی صورتحال ،وزیراعظم نےاعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا
اکتوبر 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شاہ محمودقریشی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
جولائی 25, 2024 -
چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا
جنوری 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔