گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’ ڈھولنا‘‘ ریلیز

0
113

پاکستان ٹوڈے :جنوبی پنجاب کے معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’ ڈھولنا ‘‘ ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی ویڈیو میں اداکارہ دیدار اور اریشمہ نے پرفارم کر کے اس گانے کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا ئے ہیں۔

مصنف

Leave a reply