
گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف ۔ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔
جس سے صارفین کیلئے منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے میں بھی صارفین جان سکیں۔
کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گوگل میپس میں رپورٹنگ آئیکون پر کلک کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارف کی جانب سے سڑک پر کسی حادثے یا رکاوٹ کو رپورٹ کیا جائے گا اور وہاں قریب موجود دیگر ڈرائیورز کی جانب سے اس رکاوٹ کی تصدیق سنگل کلک سے کی جائے گی۔
اب گوگل میپس میں اس عمارت کو ہائی لائٹ کیا جائے گا،جو صارفین کی منزل ہو گی، جبکہ اس میں داخل ہونے والے دروازے اور قریبی پارکنگ لاٹس کی نشاندہی بھی کی جائے گی۔
گوگل کا کہنا ہے کہ یہ فیچر دنیا بھر میں متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
ہم اپنی ناک کیوں نہیں دیکھ سکتے؟ دلچسپ حقیقت سامنےآگئی
اپریل 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
27ویں آئینی ترمیم:آرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ
نومبر 12, 2025 -
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
ستمبر 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | ||||
| 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
| 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
| 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |














