گیس کے غیر قانونی استعمال پر 22 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد

0
48

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد میں مزید 2436گیس کنکشن منقطع 28.73ملین کے جرمانے عائد۔

پشاور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 69گیس کنکشن منقطع،مزید 22 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد,  ساہیوال،ملتان میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 1,787کنکشن منقطع،مزید 60لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد۔ شیخوپورہ، میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 421کنکشن منقطع،مزید 17.9ملین کے جرمانے عائد۔

لاہور/فیصل آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 23کنکشن منقطع,45 ہزار کے جرمانے بھی عائد۔ بہالپور،مردان میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 23کنکشن منقطع،0.43 ملین کے جرمانے عائد۔

Leave a reply