اسلام اباد ہائی کورٹ کو ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے:وکیل بابر اعوان
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ہر رنگ کی بیوروکریسی کے گریبان پر ہاتھ پڑا ہے، اللہ نے مجھے یہ اعزاز دیا تھا 2010 میں اسلام اباد ہائی کورٹ بنا تھا بابر ستار کے فیصلے کے بعد ہائی کورٹ کو ختم کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی۔
یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ اسی سازش کے مختلف حصے بخرے اپ کو سامنے نظر ارہے ہیں، ہم تاریخ ساز مزمت کریں گے جس طرح اسلام اباد ہائی کورٹ کو ختم کرنے کی کوشش کی. پورے ملک کی بارز اور وکلا اسلام اباد ہائی کورٹ کا تحفظ کریں گے، اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز ہمارے ہیرو ہیں اور ان کا بھی تحفظ ہم کریں گے۔
اسلام اباد کی انتظامیہ حکومت کے مخالفین کے پیچھے لگی ہوئی ہے، اسلام اباد کے لوگوں کے حقوق کے تحفظ کرنے والی جگہ ہی پروٹیکشن سے محروم ہو گئی ہے، اس حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ہے۔
امید ہے جلد سپریم کورٹ میں فل بینچ بنے گا، جس کے لیے پاکستان میں ماحول غیر محفوظ ہوتا جا رہا ہے، دھمکیاں کہاں سے اتی ہیں کون دیتا ہے تمام حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں تاکہ چھ مگوئیاں ختم ہو۔
دنیا کی تاریخ کا بدترین کریک ڈاؤن سوشل میڈیا پر پاکستان میں ایا ہوا ہے، شرم،حیا،غیرت انی چاہیے حکومت کو جو کہتی ہے ہم نے سوشل میڈیا پر پابندی نہیں لگائی ہوئی لیکن انہوں نے پابندی لگائی ہوئی ہے۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےسپیکر سےبڑامطالبہ کردیا
ستمبر 21, 2024 -
عام انتخابات میں سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔