پاکستان ٹوڈے: کل کراچی میں تاریخی مارچ ہوا ہے, اہل کراچی پریشان حال ہیں, سب کچھ کے باوجود شہر ہر معاملہ پر کھڑا ہوتا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ جدوجہد خاص مقصد کے لیے ہے, کل ہم ارتقا کے گھر جاکر تعزیت کی, پانچ ماہ میں 78 لوگ قتل کیے گئے, یہ صرف کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوئے۔
90 ہزار واقعات کراچی میں ہوئے ہیں, پانچ میں اس سے آدھے واقعات ہوئے ہیں, موٹر سائیکل اور موبائل چھینتے ہوئے یہاں قتل کیا جاتا ہے۔ اس شہر کے لوگ انتہائی پریشان ہیں, ایک مافیا ہر جگہ مسلط ہے, حکومت اپنی زمہ داری ختم کرتی جارہی ہے, سارا لوڈ طلبا پر پڑتا ہے ۔
شہر بچوں پر سرکاری اداروں کے دروازے تو پہلے ہی بند ہیں, اگر پھر بھی کوئی ڈاکٹر یا انجینئر بن جائے تو اس کو ایک موبائل پر قتل کردیا جاتا ہے, اب والدین کہتے ہیں ہم اپنے بچوں کو باہر بھیج رہے ہیں۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔