لاہور شہر میں مختلف مقامات پر رم جھم موسم خوشگوار

0
147

لاہور: پاکستان ٹوڈے کی اس رپورٹ میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر ایم ڈی واسا غفران احمد نے واسا لاہور کو متحرک رہنے کی ہدایات کر دیں

تمام سٹاف و مشینری مکمل الرٹ رہیں، ایم ڈی واسا غفران احمد ، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کی سکرینوں کو مکمل صاف رکھنے کی ہدایات

تمام جنریٹرز کو اسٹینڈ بائی اور فعال رکھا جائے ۔

Leave a reply