گندم کی فصل بمپر کراپ آئی ہے تو پنجاب میں اس کا ٹارگٹ نہیں ہے:رانا آفتاب احمد

0
18

پاکستان ٹوڈے: زرعی زمین کالونیاں بن رہی ہیں فصل کھاد ڈیزل ادویات کے ریٹ بڑھ گئے

اس تفصیلات کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے برے اثرات مرتب ہوں گے،امن و امان خرابی پر پچیس فیصد مقدمات درج ہوتے ہیں ، وزیر اعلیٰ مری میں اجلاس بلا رہی ہیں اس کے پیسے بچا کر زمینداروں کو ریلیف دے سکتی تھیں۔

فارم 47پیدوار حکومت ناکام ہوگئی کسی وقت بھی یہ حکومت گھر جا سکتی ہے، سولہ روپے کی روٹی کہیں نہیں ملے گی، جو عوام کو مل رہی ہے باردانہ سے سوجی و میدہ نکلا ہوا ہوتا ہے۔

ساڑھے آٹھ روپے ڈیزل کی قیمت بڑھی ہے، کسان کو بچائیں ملک زرعی ہے کسان بپھر گیا ہے ایکسپورٹرز کے بجائے زمیندار کو ریلیف دیں، ائیر ایمبولینس تو دے رہے ہیں لیکن ہسپتالوں میں ادویات نہیں ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے کینسر ہسپتال بنایا تو اچھا اقدام کیا ، پلاسٹک سے کینسر پھیل رہا ہے لوگوں کو ٹی بی اور گردے فیل ہو رہے ہیں حکومت کی توجہ گاڑیوں اور کھانے والے گوشت پر ہے، ائیر ایمبولینس ترقی یافتہ ملکوں میں ہوتی ہے۔

Leave a reply