190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیا۔
عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے کا حکم دے دیا۔
بشریٰ بی بی کی درخواست بریت پر فیصلہ ریفرنس کے فیصلے پر سنایا جائے گا۔
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
14اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت
اگست 7, 2024 -
کراچی: سورج تیور دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
مئی 15, 2024 -
سردار لطیف کھوسہ کو شخصی ضمانت پر رہا کردی
مارچ 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©