190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت

0
17

190ملین پاؤنڈریفرنس میں آخری گواہ پرجرح جاری۔
اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔
وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کی۔آئندہ سماعت پر بھی وکلا صفائی تفتیشی افسر پر جرح جاری رکھیں گے۔
عدالت نے سماعت منگل 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply