Day: اپریل 6، 2024
عدت میں نکاح کیس میں اپیل پر سماعت سننے اپ عمر ایوب بھی عدالت پہنچ ...
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورۃ البقرہ میں عدت کے حوالے سے آیات موجود ہیں،سپریم کورٹ نے سورۃ البقرہ میں عدت کے حوالے سے آیات ...اپریل 6, 2024یو اے ای: کرکٹ بورڈ نےعثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
دبئی:(پاکستان ٹوڈے) یو اے ای بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عثمان خان نے امارات کرکٹ بورڈ سے غلط بیانی ...اپریل 6, 2024سابق کپتان شاہد آفریدی کو 2 وزارتوں کی پیشکش
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف ...اپریل 6, 2024بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزاکے خلاف ...
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پراسیکیوٹر رانا حسن عباس سیشن عدالت پیش سیشن جج نے وکیل رضوان عباسی کو عدالت پیش ہونے کی ہدایت کردی, ...اپریل 6, 2024لاہور ہائیکورٹ:سابق وزیر اعلیٰ سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا فیصلہ جاری
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری ...اپریل 6, 2024فواد چودھری کو ضمانت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی رہائی سے آگاہ ...اپریل 6, 2024بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے ...
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وکلاء صفائی عثمان گِل، سلمان اکرم راجا سیشن عدالت پیش،خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی تاحال عدالت پیش نہیں ہوئے۔ عدت ...اپریل 6, 2024ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کا معاملہ190
190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کا معاملہ, احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے، نیب پراسیکیوٹر بھی ...اپریل 6, 2024دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ...اپریل 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©