Day: اپریل 26، 2024
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ملک میں یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ...اپریل 26, 2024یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 44 میڈیکل کالجوں کے 5792 امیدواروں نے امتحان دیا, 5333 پاس جبکہ 442 فیل قرار پائے، ...اپریل 26, 2024پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
پاکستان ٹوڈے:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ ڈی جی پی ڈی ایم ...اپریل 26, 2024صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی ...
پاکستان ٹوڈے: ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا۔ خواجہ سلمان رفیق نے پی ...اپریل 26, 2024امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کی چین آمد
امریکہ اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے بحال ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کچھ نرمی آئی ہے ...اپریل 26, 2024لاہور کے مختلف علاقوں میں ابر رحمت برس پڑی
پاکستان ٹوڈے:آج سے 29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان 26 تفصیلات کے مطابق سے ...اپریل 26, 2024پاکستان کی جانب سے امریکہ کو دو اڈوں کی فراہمی کی مبیّنہ اطلاعات
پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف نے کٹھ پتلی جعلی وزیراعظم سے فوری طور پر معاملے کی حقیقت قوم کے سامنے رکھنے کا ...اپریل 26, 2024تحریک انصاف کا دھاندلی کیخلاف احتجاج
پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کا لاہور کے مختلف علاقوں میں احتجاج احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری مختلف ...اپریل 26, 2024وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ...
پاکستان ٹوڈے: گزشتہ روز گرانفروشی پر115افراد گرفتار، 25مقدمات درج۔ نرخنامہ کی خلاف ورزی پر سات تنور سر بمہر، 16لاکھ روپے سے زائد ...اپریل 26, 2024سینٹرل پولیس آفس کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس
پاکستان ٹوڈے: اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی ...اپریل 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©