Day: جون 8، 2024
دنیا کے طاقتور ترین راکٹ سٹارشپ کی آزمائشی پرواز کامیاب
5دہائیوں کے بعد انسانوں کو چاند پر لے جانے والے انسانی تاریخ کے طاقتور ترین راکٹ نے پہلی بار آزمائشی پرواز کامیابی ...جون 8, 2024سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے ...جون 8, 2024پاکستانی وزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یو این او سے ملاقات
نیویارک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران پاکستان کے مشن کی تعداد بڑھانے ...جون 8, 2024آسٹریلیا میں برڈ فلو ایشیا کے کس ملک سے منتقل ہوا؟
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برڈ فلو وائرس کے انسانوں میں منتقلی کا پہلا کیس سامنے ایا، برڈ فلو کی ...جون 8, 2024نواز شریف کا عمران خان کو مثبت پیغام
مری: مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی کے بارے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ...جون 8, 2024ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: افغانسان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپ سیٹ کردیا
پرویڈینس سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ...جون 8, 2024کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ ایجوکیشن نمائش کا انعقاد
کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں تعلیم کے ساتھ ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیت پیدا کرنے سے متعلق بڑا میلا سجنے کو تیار ...جون 8, 2024ایف آئی اے کے تفتیش کاروں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
بانی چیئرمین تحریک انصاف نے ایکس پر پوسٹ کی جانے والی حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مندرجات پر مشتمل ویڈیو کے حوالے سے ...جون 8, 2024پنجاب میں ہتک عزت قانونی منظوری کے بعد ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کےدستخطوں کے بعد قانون بن گیا ...جون 8, 2024ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،17جون بروز پیر عیدالاضحیٰ ہوگی
کراچی: ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیرعیدالاضحیٰ ہوگی ہلال کمیٹی اجلاس کے ...جون 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©