Day: اکتوبر 2، 2024
ہماری معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،مہنگائی کی شرح کم ہورہی ہے،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزان ہے،معاشی ترقی کیلئے اقدامات کئےجارہےہیں، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہورہی ہے۔ ...اکتوبر 2, 2024وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرذاکرنائیک کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک نےملاقات کی۔پاکستان آمدپروزیراعظم نےذاکرنائیک کاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سےجاری کردہ بیان کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف سے معروف مذہبی ...اکتوبر 2, 2024ایران کی حکومت ہمارے عزم کو نہیں سمجھتی اور وہ سمجھے گی،اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہاکہ ایرانی حکومت ہمارےعزم کونہیں سمجھتی اوراب سمجھے گی، ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر ...اکتوبر 2, 2024پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
آرٹیکل 63اےکی تشریح کیس کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل نےعدالت کودھمکی دی کے دیکھتا ہوں تحریک انصاف کے خلاف یہ ...اکتوبر 2, 2024انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کومزیدمہلت دیدی
انٹراپارٹی انتخابات کامعاملہ،الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی ...اکتوبر 2, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:نوازشریف کادورہ لندن موخر
مسلم لیگ ن کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےآئینی ترمیم کےباعث اپنادورہ لندموخرکردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا رواں ہفتےدورہ لندن شیڈول تھالیکن ...اکتوبر 2, 2024اللہ کی مددسےآئندہ حملےمیں جوضرب اسرائیل کولگےگی وہ تکلیف دہ ہوگئی،ایران
ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہےکہ اللّٰہ کی مدد سے آئندہ حملے میں جو ضرب صیہونی ریاست کو لگے ...اکتوبر 2, 2024ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے ...اکتوبر 2, 202463اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
آرٹیکل 63اےتشریح کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی کےوکیل علی ظفر نے کہا کہ میں پہلےایک بیان دےدوں۔جس پرچیف جسٹس نےجو اب ...اکتوبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©