Day: اکتوبر 3، 2024
انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
انٹربینک میں ڈالرمہنگاہونےسےروپےکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے ...اکتوبر 3, 2024ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ ...اکتوبر 3, 2024اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ
پنجاب حکومت نےاڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4اہلکاروں کو نوکری سےفارغ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےاڈیالہ جیل کےافسران اوراہلکاروں ...اکتوبر 3, 2024اسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب طاقتورہوگا،پزشکیان
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ اگراسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب زیادہ سخت اورطاقتورہوگا۔ قطرکےدارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایرانی صدر مسعود پزشکیان ...اکتوبر 3, 2024مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنےکافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنے کافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے۔ اپنے ایک بیان ...اکتوبر 3, 2024’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا
بالی ووڈاسٹاراجےدیوگن کی فلم ’سنگم اگین‘کےچرچےفلم نےOTTپرکمائی کا نیا ریکارڈقائم کردیا۔ بالی ووڈکے معروف ہدایتکارروہت شیٹی کی نئی آنےوالی فلم ’سنگم اگین‘ ...اکتوبر 3, 2024ویمنزٹی 20 ورلڈکپ:بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈکوشکست
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،اسکاٹ لینڈکو16رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں ویمنزٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کامیلہ سج گیاایونٹ کےافتتاحی میچ ...اکتوبر 3, 2024مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،پی ٹی آئی والے ایک صوبے کو دوسرے صوبے سے لڑانے کی مذموم ...اکتوبر 3, 2024صدر مملکت نے ملائیشین وزیراعظم کونشان پاکستان سےنوازدیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےملائیشیاکےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کونشان پاکستان سے نوازدیا۔ اس حوالےسےتقریب کاانعقادصدرہاؤس میں کیاگیاجس میں ملائیشیا کے وزیراعظم ...اکتوبر 3, 2024سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام ای سی ایل سےنکالنےکےکیس ...اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©