Day: اکتوبر 3، 2024
190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کےوکلاکی آج بھی نیب گواہ پرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے وکلاکی جانب سےنیب کےگواہ پرآج بھی جراح مکمل نہ ...اکتوبر 3, 2024پاکستان کواس پروگرام سےمعیشت کوآگےبڑھانےکیلئے بنیاد مل سکتی ہے،آئی ایم ایف مشن چیف
پاکستان میں آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام سے معیشت کو آگے بڑھانے ...اکتوبر 3, 2024پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا
ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا۔ پاکستانی ماہرین نے ہائپر ٹینشن ہائی ...اکتوبر 3, 2024لاہور:این سی اےمیں مصوری کی نمائش
نیشنل کالج آف آرٹس اورنیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف وومن کے اشتراک سے مصوری، فوٹوگرافی کے مقابلے اور نمائش کا اہتمام کیا ...اکتوبر 3, 2024پی ٹی آئی کولاشیں چاہئیں:عمران خان جدوجہدکیلئے اپنےبیٹوں کوواپس بلائیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ تحریک انصاف کوسیاست کےلئے لاشیں چاہئیں، عمران خان آزادی کی جدو جہدکےلئے پہلےاپنےبیٹوں کوواپس بلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ...اکتوبر 3, 2024غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
پیپلزپارٹی نے7اکتوبرکوغزہ ملین مارچ کےلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفداسلام آبادبلاول ...اکتوبر 3, 2024کل کوئی اسلام آبادمیں احتجاج کریگاتوپھرشکوہ نہ کرے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگرکل کوئی اسلام آباد میں احتجاج کرے گا تو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ...اکتوبر 3, 2024ایران پرمزیدپابندیاں عائدکی جائیں گی،امریکا
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ...اکتوبر 3, 202463اےفیصلےکےبعدمیچ فکسنگ اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے،فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ 63اے کے فیصلے کےبعدمیچ فکسنگ اور خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس ...اکتوبر 3, 202463اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
سپریم کورٹ نے63اےتشریح کافیصلہ کالعدم قراردےکرنظرثانی درخواست منظورکرلی، 63 اے نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ نےمختصر فیصلہ جاری کردیا۔ جس کے تحت ...اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©