Day: اکتوبر 4، 2024
گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان
گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے اعلان کیا ہے ...اکتوبر 4, 2024کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ ...اکتوبر 4, 2024اسرائیل کاایک اوربڑااقدام،انتونیو گوتریس پر پابندی عائدکردی،اقوام متحدہ کی وضاحت
اسرائیل نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پراپنےملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی اقوام متحدہ نےاسرائیل کےاقدام کوسیاسی عمل قراردےدیا۔ اسرائیل کےاقدام پرردعمل ...اکتوبر 4, 2024مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ ...اکتوبر 4, 2024جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت ...اکتوبر 4, 2024اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا ...اکتوبر 4, 2024ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو ...اکتوبر 4, 2024لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ ...اکتوبر 4, 2024آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ...اکتوبر 4, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نےسری لنکاکو31رنزسےشکست دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکامیلہ شارجہ میں سج گیاہےمیگاایونٹ کےدوسرےمیچ میں قومی نےٹاس جیت ...اکتوبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©