Day: اکتوبر 5، 2024
وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اسلام آبادکےڈی چوک میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاقافلہ رواں دواں ہے،قافلہ اپنےہدف تک پہنچےوالاہے۔ اسلام آبادپولیس کی جانب ...اکتوبر 5, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظراسلام آبادکی تاجربرادری نےعدالت سےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ شہراقتدارکےبلیو ایریا ٹریڈر یونین کی جانب سے نمائندہ تاجران راجا حسن ...اکتوبر 5, 2024یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری ،یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن ہو گیا ۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت ...اکتوبر 5, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:پنجاب میں بھی فوج طلب
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرحکومت نےصوبےمیں امن وامان برقراررکھنےکےلئےپاک فوج کوطلب کرلیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے ...اکتوبر 5, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:عمران خان کی بہنیں گرفتار
بانی تحریک انصاف عمران کی دونوں بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کوڈی چوک سےگرقتارکرکےتھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کردیاگیا۔ تحریک انصاف نےاحتجاج کااعلان ...اکتوبر 5, 2024ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد میں فوج تعینات،مختلف علاقوں میں گشت
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے شہراقتدارمیں پاک فوج تعینات ...اکتوبر 5, 2024وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابہت سی لائزکراس کررہےہیں،محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوربہت سی لائزکراس کررہےہیں،ان کوسمجھانےکی بہت کوشش کی مجھےنہیں لگتاوہ اپنےعزائم سےہٹنےکوتیارہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن ...اکتوبر 5, 2024اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی و خوشحالی کی لگن ...
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی اور خوشحالی کی تحریک اور لگن پیدا ...اکتوبر 5, 2024کراچی:ڈاکٹرذاکرنائیک کاپروگرام،سیکیورٹی کےسخت انتظامات ہونگے،پولیس
ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضانےکہاہےکہ کراچی کےباغ جناح میں مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کےپروگرام کےدوران سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈی آئی جی ...اکتوبر 5, 2024مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
مہنگائی کی شرح میں ایک بارپھرسے اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح ...اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©