Day: اکتوبر 8، 2024
ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے۔ سی ایم جہاں سے گزرے ...اکتوبر 8, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:ملزمان پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخرہوگئی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...اکتوبر 8, 2024بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان:این ڈی ایم اےنےپاکستان میں الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نےبحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال پر پاکستان میں الرٹ جاری کردیا۔ این ...اکتوبر 8, 2024عمران اورگنڈاپورکیخلاف اقدام قتل اورریاست پرحملےکامقدمہ درج
اسلام آبادمیں احتجاج ،حکومت نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت پانچ سوافرادکےخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے ...اکتوبر 8, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:حکومت اورمولانافضل الرحمان میں معاملات طے
آئینی ترمیم کےمعاملےپرحکومت نےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی تجاویزمان لیں۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او ...اکتوبر 8, 2024کراچی دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف کی چینی سفیرسےملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں چینی سفارتخانےکادورہ کیاجہاں پرانہوں نےچینی سفیر جیانگ زی ڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچینی سفیرسےکراچی میں ...اکتوبر 8, 2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم:پہلی بار85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کارجحان برقرار ہنڈرڈانڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر موجودہے ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے ...اکتوبر 8, 2024دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف ، جو صارفین کو اپنی چیٹس ...اکتوبر 8, 2024ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ کےدوسرےروزبھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری 6وکٹوں کےنقصان پر393 رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہےمیچ کے دوسرے روز سعود شکیل اور ...اکتوبر 8, 20248اکتوبرکازلزلہ شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ8اکتوبرکازلزلہ ہمارے شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی ...اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©