Day: اکتوبر 9، 2024
سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز ...اکتوبر 9, 2024کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں ...اکتوبر 9, 2024ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
ڈیمزفنڈکیس میں سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی ...اکتوبر 9, 2024بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت میں درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وکلاکی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں ...اکتوبر 9, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریماکس دئیے کہ ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی ...اکتوبر 9, 2024غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:عدالت کاملزم محمدخان بھٹی کوپیش کرنےکاحکم
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے ...اکتوبر 9, 2024فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں
فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں۔میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں مختلف ٹیب کا اضافہ، صارف ...اکتوبر 9, 2024اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی:انڈیکس پہلی بار86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا
اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی، ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا ۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزبھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...اکتوبر 9, 2024ملتان ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،186رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزپاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری ،مہمان ٹیم نے دووکٹوں کےنقصان پر186رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی ...اکتوبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©