Day: اکتوبر 11، 2024
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی نےخطرےکی گھنٹی بجادی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ...اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، ہم اپناڈرافٹ پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ...اکتوبر 11, 2024سوشل میڈیاکواستعمال کیلئےقوانین وضوابط تیارکرنےہونگے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سوشل میڈیا کو استعمال کے لئے قوانین و ضوابط تیار کرنے ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ...اکتوبر 11, 2024ادب کانوبیل انعام:پہلی بارجنوبی کوریاکی خاتون کےنام
پہلی بارادب کانوبیل انعام جنوبی کوریاکی خاتون کودینےکااعلان کیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رواں سال 2024میں جنوبی کوریاکی مصنفہ ہن کانگ کونوبیل انعام برائے ...اکتوبر 11, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ایک بارپھرسےسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی ...اکتوبر 11, 2024حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،حکومت نمبرز پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں ...اکتوبر 11, 2024انٹراپارٹی انتخابات: لگتا ہے پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی نہیں چاہتی تھی،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی درخواست پر سماعت کے ...اکتوبر 11, 2024پاکستان کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈرامہ سٹیج اور فلموں میں ...اکتوبر 11, 2024حکومت خواتین کےتحفظ اورفلاح وبہبودکیلئےبہترین روڈمیپ پرعمل پیراہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بہترین روڈ میپ ...اکتوبر 11, 2024پنجاب حکومت نےراولپنڈی میں 8روزکیلئےدفعہ144نافذکردی
حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،پابندی کااطلاق 10سے17 اکتوبر تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب ...اکتوبر 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©