Day: اکتوبر 17، 2024
آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف ...اکتوبر 17, 2024ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں ...اکتوبر 17, 2024مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ میں متعدد نئے بہترین فیچرز متعارف
یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ،مشہور زمانہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، تاکہ ...اکتوبر 17, 2024مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام ...اکتوبر 17, 2024وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی
وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، ...اکتوبر 17, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم 291پرآؤٹ
دوسرےٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں 291رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ تیسرا روز : ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی ...اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©