Day: اکتوبر 18، 2024
کون ہوگاامریکہ کاصدر،کملاہیرس یاٹرمپ ،نیاسروےجاری
امریکی صدارتی انتخابات میں کون برسراقتدارآئےگا،کملاہیرس منتخب ہوں گی یا پھر ڈونلڈٹرمپ میدان ماریں گے۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس ...اکتوبر 18, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکوشکست دیکر3سال بعدفتح اپنےنام کرلی
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرزکی تباہ کن باولنگ سےانگلینڈکی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی،قومی ٹیم نےہوم گراؤنڈمیں 3سال بعدپہلی فتح اپنےنام کرلی۔ چوتھا ...اکتوبر 18, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:راولپنڈی میں مختلف مقامات پرٹریفک بند
تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج کی کال دےرکھی جس کےباعث راولپنڈی شہرکےمختلف راستوں کوحکومت کی جانب سےٹریفک کے لئے بند کردیا گیاہے۔جبکہ ...اکتوبر 18, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
26ویں آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری لی جائے گی۔ 26ویں آئینی ...اکتوبر 18, 2024آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کیخلاف بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کےظلم وستم کےخلاف بھرپوراحتجاج کررہےہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ...اکتوبر 18, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم،بلاول کی مولاناسےملاقات،فضل الرحمان کاشکوہ
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمان سےملاقات کی،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشر یف سے اراکین اسمبلی کو ہراساں ...اکتوبر 18, 2024مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ ...اکتوبر 18, 2024ویوو نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس فون ایکس 200 پیش کر دیا
سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی ویوو نے آئی فون اور سام سنگ جیسی ٹیکنالوجی سے لیس اپنا نیا فون ایکس 200 پیش ...اکتوبر 18, 2024حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے، اگر متنازع ترمیم کو گردنیں ...اکتوبر 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©