Day: اکتوبر 21، 2024
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس،عدالت نےنظرثانی درخواست مستردکردی
سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی انٹراپارٹی کیس کی نظرثانی درخواست کومتفقہ طورپرمستردکردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ...اکتوبر 21, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازکی 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کومبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کو مبارکباد دیتےہوئےکہاکہ جمہوریت زندہ باد، پارلیمان پائندہ باد۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...اکتوبر 21, 2024آئینی ترمیم منظور:جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ ملک کےریمارکس
26ویں آئینی ترمیم سےمتعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی ...اکتوبر 21, 2024چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی ...اکتوبر 21, 2024صدرمملکت نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے
صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔ صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم ...اکتوبر 21, 2024بختاوربھٹوکےہاں ننھےمہمان کی آمد
صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکےہاں تیسرےبچےکی پیدائش ہوئی ہے، بختاور بھٹواور شوہر محمود چودھری خوشی سےنہال، جوڑے نےبیٹےکی پیدائش پر ...اکتوبر 21, 202426ویں آئینی ترمیم منظور،ججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں
26ویں آئینی ترمیم منظورہونےکےبعدججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ دونوں ایوانوں سےمنظور کردہ بل کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا تقرر جوڈیشل ...اکتوبر 21, 2024میٹا نے فیس بک میں لوکل اور ایکسپلور ٹیبزکی آزمائش شروع کر دی
میٹا نےلوکل اور ایکسپلور ٹیبز کی آزمائش شروع کر دی۔دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر متعدد ...اکتوبر 21, 202426ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
سینیٹ کےبعد26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سےبھی منظورہوگئی،حکومت ایوان زیریں میں اکثریت ثابت کرنےمیں کامیاب ہوگئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی ...اکتوبر 21, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،نیوزی لینڈنےفائنل جیت کرٹرافی اپنےنام کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دےکرپہلی بارٹرافی اپنےنام کرلی۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ ...اکتوبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©