Day: اکتوبر 23، 2024
بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی ...اکتوبر 23, 2024نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی ...اکتوبر 23, 2024پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق ...اکتوبر 23, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں ...اکتوبر 23, 2024یوٹیوب کا ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف
یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،یوٹیوب انتظامیہ نے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب نے حال ...اکتوبر 23, 2024مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کر ...اکتوبر 23, 2024پی ٹی آئی نے4ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردئیے
تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری ...اکتوبر 23, 2024آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر
آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک ...اکتوبر 23, 2024نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے ...اکتوبر 23, 2024صدرمملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دےدی۔وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا ...اکتوبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©