Day: اکتوبر 31، 2024
امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف ...اکتوبر 31, 2024مکسڈمارشل آرٹس فائٹ:بھارت کوشکست دیکرپاکستانی فائٹرز نے میدان مار لیا
مکسڈمارشل آرٹس فائٹ،فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ میں پاکستانی فائٹرزنےبھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،قومی کھلاڑیوں نےایونٹ کامیلہ لوٹ لیا۔ پاک بھارت ...اکتوبر 31, 2024عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی
پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم ...اکتوبر 31, 2024پاکستان میں بننے والے سمارٹ فونز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان کاٹیکنالوجی کے میدان میں اہم کارنامہ،ملک میں بننے والے سمارٹ فونز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ،سمارٹ فونز کی ڈیمانڈ کے باعث ...اکتوبر 31, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام
وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب کی صحافی برادری کےلئے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےوزیراطلاعات ...اکتوبر 31, 2024امریکی صدارتی انتخابات:نئےسروےمیں اہم انکشافات سامنےآگئے
امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئےہیں جس کےلئے حالیہ سروےمیں ووٹرزکی بڑی تعدادنےالیکشن کےبعدپرتشددواقعات کاخدشہ ظاہرکیاہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ...اکتوبر 31, 2024متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ،نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانہ ...اکتوبر 31, 2024سکولوں میں طلبا کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری
سکولوں کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،طلبا و طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری۔سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت ...اکتوبر 31, 2024گوگل کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ
گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے ...اکتوبر 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©