Month: 2024 اکتوبر
آئینی ترمیم کامعاملہ:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
26ویں آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری لی جائے گی۔ 26ویں آئینی ...اکتوبر 18, 2024آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کیخلاف بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کےظلم وستم کےخلاف بھرپوراحتجاج کررہےہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ...اکتوبر 18, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم،بلاول کی مولاناسےملاقات،فضل الرحمان کاشکوہ
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمان سےملاقات کی،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشر یف سے اراکین اسمبلی کو ہراساں ...اکتوبر 18, 2024مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ ...اکتوبر 18, 2024ویوو نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس فون ایکس 200 پیش کر دیا
سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی ویوو نے آئی فون اور سام سنگ جیسی ٹیکنالوجی سے لیس اپنا نیا فون ایکس 200 پیش ...اکتوبر 18, 2024حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے، اگر متنازع ترمیم کو گردنیں ...اکتوبر 18, 2024ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں ...اکتوبر 17, 2024آج پھر پاکستان میں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔پاکستان میں آج پھرسپرمون کانظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ...اکتوبر 17, 2024دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،36رنزبنالیے
دوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،2وکٹوں کے نقصان پر36رنزبنالیے۔ تیسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ ...اکتوبر 17, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف ...اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©