Month: 2024 اکتوبر
آئینی ترمیم کامعاملہ:پی ٹی آئی تاحال اپنا مسودہ پیش نہ کرسکی
26ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرتحریک انصاف تاحال اپنامسودہ پیش نہ کرسکی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےلئےسید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں پا رلیمانی ...اکتوبر 16, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،239رنزبنالیے
دوسرےٹیسٹ میں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری ہے،انگلش ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 6 وکٹوں کےنقصان پر239رنزبنالیے۔ دوسرا روز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...اکتوبر 16, 2024ایس سی اوکےاجلاس کی صدارت کرناایک اعزازہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اجلاس کی صدارت کرنا ایک اعزاز ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق ...اکتوبر 16, 2024بانی پی ٹی آئی کی صحت سےمتعلق میڈیکل رپورٹ جاری
بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت سےمتعلق پمزہسپتال نےمیڈیکل رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق عمران خان کاسینٹرل جیل اڈیالہ میں طبی ...اکتوبر 16, 2024چاہت علی خان کے’’توبہ توبہ‘‘پرکرن جوہرنےصارفین کومشورہ دیدیا
پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان کےگانے’’توبہ توبہ‘‘پربھارتی فلمسازکرن جوہرنےصارفین کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپراپنےمنفرداورنئےطرزکےگانوں کی وجہ سےشہرت رکھنے والے گلوکارچاہت فتح علی ...اکتوبر 16, 2024ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ تنزلی کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ...اکتوبر 16, 2024عمران خان جیل میں قیدتنہائی میں ہیں،سیل کی بجلی بھی منقطع ہے،جمائماگولڈاسمتھ
جمائماگولڈاسمتھ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوجیل میں قیدتنہائی میں رکھاگیاہےاورسیل کی بجلی بھی منقطع کردی گئی ہے۔ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرجاری ...اکتوبر 16, 202426ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:صدرنےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بلالیا
26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ ...اکتوبر 16, 2024آئینی ترمیم کا معاملہ :بڑوں کی بیٹھک آج لاہورمیں سجےگی
26ویں آئینی ترمیم کےلئے آج لاہورمیں پانچ بڑوں کی بیٹھک سجےگی۔ ذرائع کےمطابق 26ویں آئینی ترمیم کےلئے لاہورمیں بڑاسیاسی کھڑاک ہونےکاامکان ہے ...اکتوبر 16, 2024حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...اکتوبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©