Month: 2024 اکتوبر
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغاز
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغازہوگیا۔ ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلئےجناح کنونش سینٹرمیں مہمانوں کی آمدکاسلسلہ جاری،وزیراعظم شہبازشریف جناح ...اکتوبر 16, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ
مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے ...اکتوبر 16, 2024دوسراٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف قومی ٹیم 366پرڈھیر
انگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم 366رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ دوسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی ...اکتوبر 16, 2024کملاہیرس کاامریکی شہریوں کیلئے بڑااعلان
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت امریکی شہریوں کے لئے بڑااعلان کردیا۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں ...اکتوبر 16, 2024نئی ٹیکنالوجی، پیدل چلنے میں مددگار روبوٹ متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا۔پیدل چلنے میں مددگار روبوٹ متعارف ،پیدل چلنا ورزش کی اہم ترین اقسام میں سے ایک ہے۔ ...اکتوبر 16, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
26ویں آئینی ترمیم پراتفاق رائے کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق خصوصی کمیٹی کا اجلاس سید خورشید ...اکتوبر 16, 2024ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 8 پیسے ...اکتوبر 15, 2024سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرسےکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی ...اکتوبر 15, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ
آئینی ترمیم کےلئے قومی اسمبلی کااجلاس17اکتوبرکوطلب کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق 26آئینی ترمیم کےمعاملےپرپارلیمانی ...اکتوبر 15, 2024دوسراٹیسٹ:پہلےدن کاکھیل ختم،پاکستان نے5کٹوں پر259رنزبنالیے
دوسرےٹیسٹ میں انگلینڈکےخلاف پاکستان نےپہلی اننگزمیں پہلےدن کے اختتام پر5وکٹوں کےنقصان پر259رنزبنالیے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ ...اکتوبر 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©