Month: 2024 اکتوبر
اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام ...اکتوبر 15, 2024بحیرہ عرب پرموجوددباؤ:مغرب کی طرف بڑھنےلگا
مغربی وسطی بحیرہ عرب پردباؤمیں مزیداضافہ ہوگیا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی جانب بڑھنےلگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق دباؤکاسسٹم کراچی ...اکتوبر 15, 2024پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل
پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو پر سنچری ...اکتوبر 15, 2024پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج دیا ہے۔ ...اکتوبر 15, 2024وزیراعلیٰ ان ایکشن:غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ...اکتوبر 15, 2024ایس سی اوکانفرنس کےاجلاس کاآغازآج،چین سمیت دیگرممالک کےوفودپہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کاآغازآج سےہوگاچین سمیت دیگر ممالک کےوفودشرکت کےلئےپاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی ...اکتوبر 15, 2024وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل ...اکتوبر 15, 2024ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، اگر آئین میں کوئی خیانت کرائی ...اکتوبر 15, 2024شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کےوزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک نورخان ائیربیس پہنچےجہاں پرمعززمہمان ...اکتوبر 15, 2024انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھرتوسیع
انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھرتوسیع کرتےہوئے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ ...اکتوبر 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©