Month: 2024 اکتوبر
شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے ...اکتوبر 14, 2024ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...اکتوبر 14, 2024پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران ...اکتوبر 14, 2024ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا
یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ...اکتوبر 14, 2024کاروباری ہفتے کےپہلے روزڈالرمہنگاہوگیا
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 ...اکتوبر 14, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا ...اکتوبر 14, 2024چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ ...اکتوبر 14, 2024حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس ...اکتوبر 14, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم ...اکتوبر 14, 2024پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل ...اکتوبر 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©