Month: 2024 اکتوبر
ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
عالمی یوم ذہنی صحت کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے کہا ہےکہ ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے۔ ...اکتوبر 10, 2024سام سنگ نے نیا فون گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف کروا دیا
سام سنگ کا گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف،ساؤتھ کورین ملٹی نیشنل سمارٹ فونز بنانیوالی کمپنی سام سنگ نے اپنانیا فون لانچ ...اکتوبر 10, 2024ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ
ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، چائے کے وقفے تک 59رنز بنا کر5کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ چوتھاروز: ملتان ...اکتوبر 10, 2024اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نےخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےخیبرپختونخواہاؤس کوسیل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ وکیل سی ڈی ...اکتوبر 10, 2024وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے ...اکتوبر 10, 2024آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےسعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسےسعودی عرب کےوزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...اکتوبر 10, 2024سعودی وزیرسرمایہ کاری 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
سعودی وزیرکی سربراہی میں 130سرمایہ کاروں کاوفد3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ خالد عبدالعزیز الفالح سعودی سرماریہ کاری وفدکی سربراہی کررہےہیں،ان کی ...اکتوبر 10, 2024ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس میں وکیل کوتیاری کے لئے مہلت دےدی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی ...اکتوبر 9, 2024ملتان ٹیسٹ ،تیسرےروزکاکھیل مکمل،جو روٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
ملتان ٹیسٹ کےتیسرےروزکاکھیل مکمل،پاکستان کے556رنزکےجواب میں انگلینڈنے3وکٹوں کےنقصان پر492رنزبنالئےمہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزمہمان ٹیم نےپاکستان ...اکتوبر 9, 2024اداکارشان کاریماکیساتھ شادی کےسوال پردلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےاداکارہ ریماکےساتھ شادی کے بارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں پاکستان فلم شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےایک نجی چینل کے ...اکتوبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©