Day: دسمبر 16، 2024
شرح سودمیں کمی،اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان
اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں2فیصدکمی کے ساتھ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدپرآگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مانٹیری پالیسی کمیٹی نےمسلسل ...دسمبر 16, 2024کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
کرغزستان کےصدرنےوزیراعظم عقیل بیگ کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ کرغزستان کےصدرہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاجس میں بتایاگیاکہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم ...دسمبر 16, 2024عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت
وزیراعظم شہبازشریف کابانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کابانی پی ٹی ...دسمبر 16, 2024سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ...دسمبر 16, 2024الوارجن کی گرفتاری:بالی ووڈہدایتکاررام گوپال کابڑاانکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارالوارجن کی گرفتاری بارےبالی ووڈ کے ہدایت کاررام گوپال نے بڑاانکشاف کردیا۔ چندروزقبل فلم’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑمچنےسےایک خاتون ...دسمبر 16, 2024عدالت کاسابق ڈی جی نیب کیخلاف انکوائری بارےبڑاحکم
عدالت نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کےخلاف انکوائری پر تادیبی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی ...دسمبر 16, 2024انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ:پاکستان ویمنزکونیپال کےہاتھوں6وکٹوں سےشکست
انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں نیپال ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ کوالالمپورمیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ ...دسمبر 16, 2024جی ایچ کیو حملہ کیس:عدالت نےمزید9ملزمان پرفردجرم عائدکردی
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عدالت نےمزید9ملزمان پرفرد جرم عائدگردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردعدالت کےجج امجد علی شاہ نے9مئی جی ایچ کیوحملہ ...دسمبر 16, 2024رمضان شوگرملزریفرنس:عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی
رمضان شوگرملزریفرنس میں اینٹی کرپشن عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرملزریفرنس کی سماعت کےلئےحمزہ شہباز ...دسمبر 16, 2024پاکستان کیلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ پاکستان کےلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرسینیٹرفیصل واوڈانےایک پیغام لکھاجس میں اُن کا کہنا تھاکہ سب ...دسمبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©