Year: 2024
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 119 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، ...اکتوبر 22, 2024چیف جسٹس تعیناتی کامعاملہ:پارلیمانی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری
26ویں آئینی ترمیم کانفاذہونےکےبعدچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی تشکیل دےدی گئی جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ...اکتوبر 22, 2024وفاقی کابینہ کااجلاس طلب ،11نکاتی ایجنڈاجاری
وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ کابینہ ...اکتوبر 22, 2024آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کی تعیناتی،پارلیمانی کمیٹی کیلئے ممبران کےنام طلب کرلیےگئے
26آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدچیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کےممبران کےنام طلب کرلیےگئے۔ ذرائع کےمطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ...اکتوبر 21, 202426 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، حامدخان
پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے کہا ہے26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، ہمارے ممبران کو ...اکتوبر 21, 2024جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت نے اغوا گردی کرکے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون ...اکتوبر 21, 2024عمران خان کاذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت سےرجوع
عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت سےرجوع کرلیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نےذاتی معالجین سےطبی معائنےکےلئےاسلام ...اکتوبر 21, 2024کرینہ کپورکامیرج سرٹیفکیٹ وائرل،مداح پریشان
بالی ووڈمیں بیبوکےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورکےمیرج سرٹیفکیٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرہوگئی،جس میں شوہرکانام مداحوں کے لئے باعث پریشانی بن گیا۔ بالی ...اکتوبر 21, 2024آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کاتاج کس کےسر؟،قاضی فائزعیسیٰ نام دینے کےپابند
26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کاتاج کس کےسرسجےگا،قاضی فائز عیسیٰ 3نام دینےکےپابندہونگے۔ گزشتہ روزسینیٹ اورقومی اسمبلی سے26ویں آئینی ترمیم منظورہونے ...اکتوبر 21, 2024پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا
پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ...اکتوبر 21, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















