Year: 2024
انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست ...اگست 19, 2024انسٹاگرام نے ایک اورکار آمدفیچر متعارف کروا دیا
انسٹاگرام میں ایک اورکار آمدفیچر متعارف، انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتےہیں۔ فوٹو اینڈ ...اگست 19, 2024لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں ...اگست 19, 2024الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024پرعدالت نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کےخلاف دائرمتفرق درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس ...اگست 19, 2024وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں ...اگست 19, 2024انسانوں کی خدمت کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انسانوں کی خدمت کرنے والوں کوسلام دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ...اگست 19, 2024ایپل کا ستمبر میں لانچ ہونیوالاآئی فون16 کیسا ہوگا ؟
آئی فون16 کیسا ہوگا ؟ ایپل کی جانب سے آئی فون16 آئندہ ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا۔لانچنگ سے ایک ماہ ...اگست 19, 2024سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے،معززخاتون افسرکےلباس پراعتراض پرسخت برہمی کااظہارکیا۔ سپیکرایازصادق نےکے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس کے بارے ...اگست 17, 2024مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےایکس سابق(ٹویٹر)پربیان پررہنماایم کیوایم مصطفیٰ کمال نےردعمل دےدیا۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ پیاری مریم بی بی، آپ ...اگست 17, 2024پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک ...اگست 17, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















