Year: 2024
مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی کی ...اگست 9, 2024پیپلزپارٹی کےفنڈزتقسیم پرحکومت سےتحفظات
پاکستان پیپلزپارٹی نےحکومت سےفنڈزتقسیم کرنےپرتحفظات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے وفد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ...اگست 9, 2024الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کی ...اگست 9, 2024مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب
تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق ...اگست 9, 2024حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ معاہدےکےمطابق ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ...اگست 9, 2024ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی میں قراردادمنظور
پیرس اولمپکس میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرنےپرقومی اسمبلی میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےقراردادمنظورکرلی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی ...اگست 9, 2024واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کرائے گا
واٹس ایپ میں جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کروایا جائے گا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب ...اگست 9, 2024ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان
پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کرنےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم نےگولڈمیڈل کاجشن 14اگست کو منانےکااعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا ...اگست 9, 2024پیرس اولمپکس:مسلح افواج کےسربراہان کی ارشدندیم کومبارکباد
پیرس اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرمسلح افواج کےسربراہان نےارشدندیم کومبارک بادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی ...اگست 9, 2024پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کی کامیابی:صدرو وزیراعظم کی مبارکباد
پیرس اولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم کی شاندارکامیابی پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےمبارکبادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم ...اگست 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















