Year: 2024
ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ...اگست 8, 2024ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل ...اگست 8, 2024بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی بریت کےباوجودرہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت ...اگست 8, 2024ایسانہیں ہوسکتاآئی پی پیزمزےکرےاورعو ام بل اداکرے،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلام حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزمزےکرےاورعوام بل اداکرےایسانہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ...اگست 8, 2024تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں، جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علماء و ...اگست 8, 2024ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں استحکام رہا،آج سونےکی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت ...اگست 8, 2024مہنگائی کی شرح11.5سے13.5فیصدکےدرمیان رہےگی،گورنراسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5سے13.5فیصدکےدرمیان رہےگی۔جبکہ آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح ...اگست 8, 2024پیرس اولمپکس:ارشدندیم میڈل جیتنےکیلئےپُرعزم
پاکستانی قوم کی نظریں آج پیرس اولمپکس کے اس مقابلے پر مرکوز ہوں گی، جہاں نامور اتھلیٹ، فخر پاکستان، فخر میاں چنوں ...اگست 8, 2024الیکشن ایکٹ ترمیمی بل:صدر مملکت نے دستخط کردئیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کردئیے۔ ذرائع کےمطابق الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ الیکشن ایکٹ ...اگست 8, 2024بائیڈن کے بعد ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی
امریکا کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ ...اگست 8, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















