Year: 2024
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدجہاں نجی کمپنیوں نےبسوں اورویگنوں کےکرائےمیں اضافہ کیاوہاں ریلوےنےبھی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کرتےہوئےٹرینوں کےکرائےمیں اضافہ ...جولائی 18, 2024ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری
حال ہی میں ہونےوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کوکتنانقصان اٹھاناپڑا،رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ امریکااورویسٹ انڈیزمیں ہونےوالےمیگاایونٹ میں آئی ...جولائی 18, 2024بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کےپیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق جہلم ...جولائی 18, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ
کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےچوتھےروزمیں کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر ...جولائی 18, 2024ایڈہاک ججزکی تعیناتی:جسٹس(ر)مقبول باقرکی معذرت
جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےسپریم کورٹ کےایڈہاک جج بننےسےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈمقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ،انہوں نے ...جولائی 18, 2024ایڈہاک ججزکی تعیناتی:وزیرقانون کاردعمل
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاپوزیشن کےایڈہاک ججزکےاعتراض پرکہاہےکہ جوڈیشل سسٹم کی اصلاحات کےلئے آئینی ترمیم کےحق میں ہوں۔آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی ...جولائی 18, 2024ایڈہاک ججزکی تعیناتی:پی ٹی آئی کابڑااعلان
تحریک انصاف نےایڈہاک ججزکی تعیناتی کومستردکرتےہوئے سپریم جوڈیشل کونسل میں جانےکااعلان کردیا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ آج پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ہمارے ...جولائی 18, 2024190ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈسیکنڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان ہے،ضمنی ریفرنس آئندہ ...جولائی 18, 2024سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
سوناخریداروں کےلئےبری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ کردیاگیا۔ پاکستان بھر میں سونے کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ ...جولائی 18, 2024بانی پی ٹی آئی کی ملاقات میں رکاوٹ:عدالت کی وارننگ
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف کی جیل ملاقوتوں میں رکاوٹ ڈالنےپراڈیالہ جیل حکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کاعندیادےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...جولائی 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















