Day: جنوری 2، 2025
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نے گواہ پرجرح کیلئے حتمی موقع دیدیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےوکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا حتمی موقع دیدیا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ ...جنوری 2, 2025محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں بارشوں کی نویدسنادی
سال ِ نو کے ساتھ جاڑا بھی آ گیا،محکمہ موسمیات نےپہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...جنوری 2, 2025ترکیہ کی معروف یونیورسٹی میں پاکستان کارنر کا افتتاح کر دیا گیا
پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری،ترکیہ کی معروف اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں پاکستان کارنرکا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس ...جنوری 2, 2025ایپل 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟
سالِ نو میں ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟تازہ ترین ...جنوری 2, 2025جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ ...جنوری 2, 2025ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہونگے، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کسان سے کیا ہر وعدہ پوراکریں گے، ترقی کے سفر میں پنجاب کے کاشتکار پوری طرح شریک ہوں ...جنوری 2, 2025پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ ...جنوری 2, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکرات کادوسرادورآج ،پی ٹی آ ئی اپنےمطالبات پیش کریگی
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔تحریک انصاف اپنےمطالبات پیش کرےگی۔ مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے،بندکمرہ اجلاس پارلیمنٹ ...جنوری 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©