Day: جنوری 11، 2025
لاہور :فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری،شہر میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ...جنوری 11, 2025ایمریٹس ایئرلائن کا فضائی بیڑے میں اے 350 جہاز متعارف
ایمریٹس ایئرلائن کا اپنے فضائی بیڑے میں ایک اور اے 350 جہاز متعارف ،ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی میں خصوصی شو کے دوران ...جنوری 11, 2025سیس(SIS) ایپ کا نیا ورژن ، سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سیس (SIS) ایپ کا نیا ورژن متعارف، اب سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ...جنوری 11, 2025زندگی کے سفر میں ہمسفر: کیامصنوعی ذہانت پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟
زندگی کے سفر میں ہمسفرمصنوعی ذہانت پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟ٹیکنالوجی کے ماہرین نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ اے آئی ...جنوری 11, 2025عام کمپیوٹر کی جگہ اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے
اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے۔عام کمپیوٹر کی جگہ مصنوعی ذہانت والا سسٹم کب لانچ ہوگا؟ اے آئی ٹیکنالوجی کے ...جنوری 11, 2025دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟
سمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟دلچسپ تفصیلات ...جنوری 11, 2025امریکہ :نومنتخب صدرٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار
امریکہ کےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار،جیوری نےر قوم کی ادائیگی چھپانےپرٹرمپ کوقصوروارٹھہرایا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق جج مرچن نےآئینی مسائل سےبچنےکیلئےسزانہیں سنائی۔ ...جنوری 11, 2025نومنتخب صدرٹرمپ کاپہلےروز100ایگزیکٹوآرڈرجاری کرنےکامنصوبہ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں پہلےروز 100 ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنےکامنصوبہ سامنےآگیا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی پہلی ترجیحات ...جنوری 11, 2025امریکہ:جنگلات میں آتشزدگی ،10افرادہلاک،ہزار وں عمارتیں راکھ بن گئیں
امریکی شہرلاس اینجلس کےجنگلات میں آتشزدگی سےتقریباً10افرادہلاک ہوگئے جبکہ آگ کےباعث ہزاروں عمارتیں جل کرراکھ بن گئیں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاس ...جنوری 11, 2025پنجاب میں دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند،فلائٹ آپریشن متاثر
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت سےپنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکے ڈیرے ،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیا گیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ...جنوری 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©