Day: جنوری 14، 2025
توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشر یف ...جنوری 14, 2025کترینہ کیف نےکس اداکارکواصلی تھپڑمارے،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نےفلم کی شوٹنگ کےدوران کس اداکارکواصلی تھپڑمارےاداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیاکودیےگئےایک انٹرویومیں اداکارہ کترینہ کیف ...جنوری 14, 2025عالمی عدالت انصاف کےجج نواف سلام لبنان کےنئےوزیراعظم مقرر
عالمی عدالت انصاف کےجج نواف سلام کولبنان کانیاوزیراعظم مقرر کردیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنانی صدرجوزف عون نےنواف سلام کونئی حکومت بنانےکےلئےمقررکیا،نواف سلام نے128نشستوں ...جنوری 14, 2025امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ نےتباہی مچادی،24افرادہلاک،درجنوں زخمی
امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ نےتباہی مچادی،،24افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس ...جنوری 14, 2025انڈین کپتان روہت شرماچیمپئنزٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟
شائقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،انڈین کرکٹ ٹیم کےکپتان روہت شرما چیمپئنز ٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟ ہرآئی سی سی ایونٹ سےپہلےمیزبان ملک میں کپتانوں ...جنوری 14, 2025پی ٹی آئی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل
تحریک انصاف اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل کردیاگیا۔ مذاکرات کاتیسرادور16جنوری کوصبح ساڑھے11بجےان کیمرہ ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی نےاس سے قبل15جنوری کواجلاس طلب کیاتھا۔ ...جنوری 14, 2025لندن:ہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل
شمالی لندن میں واٹرسپلائی پائپ لائن پھٹنےکےبعدپانی گیس نیٹ ورک میں داخل ہونےسےہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی ...جنوری 14, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا، کیا پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوگا؟اہم خبر آ ...
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل، پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر ...جنوری 14, 2025سویلینزکاملٹری ٹرائل: آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی ...
سویلینزکاملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو ...جنوری 14, 2025موسم سرما کی برفباری :سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا
موسم سرما کی برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد ...جنوری 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©