Day: جنوری 15، 2025
بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ جنرل ...جنوری 15, 2025آئی پی پیزکیساتھ نظرثانی شدہ معاہدےبڑی کامیابی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہیں۔معاہدوں سےگردشی قرضہ ختم ہوگا،بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی۔ وزیراعظم ...جنوری 15, 2025شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اورفروخت کی تاریخ سامنےآگئی
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اور فروخت کی تاریخ سامنےآگئی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ...جنوری 15, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2900روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 ...جنوری 15, 2025مجھےٹرول کیاجاتاہے،اسکرٹ پہن لی تو آپ اب استغفار نہیں کرسکتیں،ویناملک
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں ظاہر نہیں کرتی لیکن میرا اللہ سے کنکشن بہت مضبوط ہے، مجھے ٹرول کیا ...جنوری 15, 2025تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا
تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا،سال2023-24کےدوران تنخواہ دار طبقےسے368ارب ٹیکس وصول کیاگیا۔ دستاویزکےمطابق تنخواہ دارطبقےنے سال 2022-23 کےمقابلے 103 ارب ...جنوری 15, 202530ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں۔ سیالکوٹ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ...جنوری 15, 2025آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح ...جنوری 15, 2025منفرد گاڑی جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں
دنیا کی منفرد گاڑی متعارف، جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی ضرورت نہیں ہو گی۔یپٹیرا نامی کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی پر ...جنوری 15, 20252025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟
2025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ...جنوری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©