Day: جنوری 18، 2025
ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں کامذاکرات میں بانی پی ٹی آئی پرعدم اعتماد
ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں نےمذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پرعدم اعتمادکااظہارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اکثریت کی ...جنوری 18, 2025ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جسٹس عائشہ ملک
جسٹس عائشہ ملک نےکہاہےکہ ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے۔ لاہور میں جانوروں کےحقوق سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتےہوئےجسٹس عائشہ ملک ...جنوری 18, 2025آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا
معاشی طورپرکونساملک مستحکم،بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی ...جنوری 18, 2025190ملین پاؤنڈجیساکیس پاکستان کی تاریخ پہلےکبھی نہیں دیکھا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ڈاکا ہے ،پاکستان کی تاریخ میں بڑےبڑےکیسزآئےہیں،اس طرح کاکلیئرکٹ کیس ہم ...جنوری 18, 2025ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو 202 رنز کی برتری حاصل
ملتان ٹیسٹ میچ میں دوسرےروزکھیل کےاختتام تک پاکستان کوویسٹ انڈیزکی ٹیم پر202رنزکی برتری حاصل ہوگئی۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان ...جنوری 18, 2025پی ٹی آئی ملک میں امن کیلئےمذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پی ٹی آئی ملک میں امن کےلئے مذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان ...جنوری 18, 2025امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں، صدرجوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئےفکرمندہوں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاوائٹ ہاؤس میں الوداعی انٹرویوکےدوران کہناتھاکہ بےپناہ دولت اورطاقت کاغلط استعمال امریکی ...جنوری 18, 2025پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کےڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ ...جنوری 18, 2025190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا ...جنوری 18, 2025مراکش کشتی حادثہ:وزیراعظم نےتحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی بنادی
مراکش کشتی حادثےکی تحقیقات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےاعلیٰ سطح 4رکنی کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق تحقیقاتی ٹیم آج رات مراکش روانہ ہوگی،ایڈیشنل ...جنوری 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©