Day: جنوری 20، 2025
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
حکومت نے9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےپی ٹی آئی کےمطالبات کاجواب تیارکرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومتی ...جنوری 20, 2025حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،سہولتوں کاخاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،خدمت ومعاونت میں لاپرواہی قبول نہیں کروں گا،حجاج کرام کی رہائش،سفری ودیگرسہولتوں کاخاص خیال رکھاجائے۔ ...جنوری 20, 2025انتخابی دھاندلی کاکیس:عدالت کی عمران خان کےوکیل کو اہم ہدایت
انتخابی دھاندلی کاکیس، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے ...جنوری 20, 2025سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے دو خوشخبریاں
حیدرآباد ضلع میں پساکھی 7 کنویں سے تیل کی پیداوار میں اضافہ آر ٹیفیشل لفٹ سسٹم جیٹ پمپ کی جدید تیکنیک سے ...جنوری 20, 2025کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا۔ چنددنوں سےسوشل میڈیاپراداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کی ...جنوری 20, 2025طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔ مراسلے میں کہا گیا ...جنوری 20, 2025لاہور: ٹریفک کی روانی کیلئے موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص
لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کیلئے انقلابی ا قدام، موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ لائن کا اہتمام،شہر میں ٹریفک کی روانی ...جنوری 20, 2025لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت،بین الاقوامی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی ...جنوری 20, 2025واٹس ایپ سٹیٹس کو مزیدبہتر کرنے کیلئے کون سا فیچر متعارف کروا یا جارہا ہے؟
واٹس ایپ کےصارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی طرف سےواٹس ایپ سٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس مقصد کیلئے واٹس ایپ ...جنوری 20, 2025نیوگوادرایئرپورٹ فعال،پہلی پروازلینڈکرگئی
نیوگوادرایئرپورٹ فعال ہوگیا،پہلی پروازلینڈکرگئی۔وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےپی آئی اے کےمسافروں کا پرتپاک استقبال کیا۔ پی کے503کراچی سےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی،پی آئی ...جنوری 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©